- یہ دوا ریڑھ کی ہڈی کے اعصابی امراض، فالج نما کپکپاہٹ اور اعضاء کے توازن کے غائب ہو جانے (Locomotor AtaxiaLoss of full control of bodily movementsA neurological sign consisting of lack of voluntary coordination of muscle movements that can include gait abnormality.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے ہاتھوں اور پیروں میں شدید کپکپاہٹ ہوتی ہے اور چلنے کے دوران اس کا توازن برقرار نہیں رہتا۔ پورے جسم میں اعصابی تھکن اور دکھن کا مستقل احساس۔
