- یہ دوا جلدی امراض، شدید خارش دار پتی (UrticariaHives or itchy raised skin weltsA skin outbreak of red, itchy, swollen bumps triggered by allergic reactions, friction, or stress.)، اور کیڑوں کے کاٹنے کی بہترین اور لاجواب دوا ہے جو بچھو بوٹی سے تیار ہوتی ہے۔ مریض کے پورے جسم پر سرخ رنگ کے خارش دار دانے بن جاتے ہیں جن سے شدید جلن ہوتی ہے۔
