- یہ دوا دائمی خشک کھانسی، حلق کی سوزش (BronchitisInflammation of the bronchial tubesInflammation of the mucous membrane in the bronchial tubes, typically causing bronchospasm and coughing.) اور پیشاب کی جلن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے حلق میں مستقل کانٹے چبھنے اور خارش کا احساس ہوتا ہے جس سے شدید کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔ کھانسی کے ساتھ پیلے رنگ کا لیس دار بلغم خارج ہونا۔ خواتین میں حیض کا دیر سے آنا۔
