- یہ دوا خالص سونے سے تیار کی جاتی ہے اور شدید ڈپریشن، مایوسی اور خودکشی کے شدید رجحان (Suicidal melancholy) کی سب سے بڑی دوا ہے۔ مریض زندگی سے مکمل طور پر بیزار ہو جاتا ہے اور اسے ہر طرف تاریکی نظر آتی ہے۔ ہڈیوں کے شدید درد جو رات کو ناقابل برداشت ہو جاتے ہیں (Night bone pains)۔ ہڈیوں کا سڑنا (Caries)۔ دل کی دھڑکن اور ہائی بلڈ پریشر کی بہترین دوا۔ سردی سے حساسیت۔
