- یہ دوا پیشاب کی نالی میں جلن، مثانے کی پرانی سوزش (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور گردے کے شدید درد کی بہترین دوا ہے جو کرینبیری (Cranberry) سے تیار کی جاتی ہے۔ پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے۔
