- پٹھوں کی پھڑکن (Twitching)، کپکپاہٹ اور سردی کی دوا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں (خاص طور پر چہرے اور آنکھوں) کے پٹھے خود بخود پھڑکتے ہیں۔ سردیوں میں ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا سوج جانا، لال ہونا اور ان میں شدید جلن دار خارش ہونا (Chilblains) اس کی خاص علامت ہے۔ درد ایسا ہوتا ہے جیسے جلد میں برف کی سوئیاں چبھ رہی ہوں۔
