- یہ دوا پچکاری کی طرح نکلنے والے جھاگ دار سبز موشن (Green frothy, gushing diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.) اور پیٹ کی شدید مروڑ کی بہترین دوا ہے۔ مریض جیسے ہی پاخانہ کرتا ہے، وہ پانی کی طرح بہہ نکلتا ہے اور اس کا رنگ چمکدار سبز ہوتا ہے۔ پیٹ کا شدید اپھارہ اور گیس کا شور۔ ہاضمہ انتہائی کمزور ہونا۔
