- یہ دوا ہاضمے کی دائمی خرابی، زبان پر دودھ جیسی موٹی سفید تہہ جمنے (Thick white milky tongue) اور ناخنوں کی سختی کی سب سے بڑی دوا ہے۔ مریض کا مزاج انتہائی جذباتی اور رومانی ہو جاتا ہے، خصوصاً چاندنی رات میں (Sentimental in moonlight)۔ بچوں کو نہانے اور چھونے سے شدید نفرت ہوتی ہے اور وہ رونے لگتے ہیں۔ پیروں کے تلووں پر دردناک چنڈیاں (Corns) ہونا جن سے چلنا مشکل ہو۔
