- شدید جلدی الرجی، چھپاکی (UrticariaHives or itchy raised skin weltsA skin outbreak of red, itchy, swollen bumps triggered by allergic reactions, friction, or stress.) اور اعصابی سوزش کی بہترین دوا۔ جلد پر اچانک سرخ متورم دانے نکل آتے ہیں جن میں ناقابلِ برداشت خارش اور جلن ہوتی ہے۔ چہرے اور آنکھوں کے پپوٹوں پر سوجن کا آ جانا۔ دل کی دھڑکن تیز ہونا اور کنپٹیوں میں شدید دھڑکن دار درد کا ہونا۔ گرمی سے تکلیف کا بڑھنا۔
