- یہ دوا شدید ترین اعصابی دردوں (Neuralgias)، سر ماتھے کے پھٹنے والے درد اور آنکھ کی پتلیاں پھیل جانے (Dilated pupils) کی عظیم دوا ہے۔ یہ بیلاڈونا (Belladonna) کا نچوڑ ہے اور اس کی تمام علامات انتہائی تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں۔ منہ کی شدید ترین خشکی مگر پیاس کی کمی۔ چہرہ سرخ بھبھوکا ہونا۔
