- یہ دوا شدید اور ضدی جلدی امراض، سورائسس (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.)، اور غدود کی پرانی سختی کی بہترین دوا ہے جو شعاعوں سے تیار کی جاتی ہے۔ مریض کے پورے جسم پر خشک خارش دار پپڑیاں جم جاتی ہیں۔
