- مثانے کی شدید سوزش، پیشاب کرنے کے بعد مثانے میں شدید درد اور بوجھ محسوس ہونے (Severe bladder pain after urinating) کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ پیشاب کرنے کے باوجود اس کا مثانہ بالکل خالی نہیں ہوا اور کثرت سے پیشاب کی حاجت رہتی ہے۔ بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا (Bedwetting in children)۔ پیشاب میں جلن اور پیپ کا آنا۔
