- یہ دوا شدید اور چھیلنے والے زکام، گلے کے بیٹھنے (Hoarseness) اور ناک کو مستقل کھرچنے کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کی ناک سے اتنا تیزابی پانی بہتا ہے کہ نتھنے چٹھ جاتے ہیں اور مریض مستقل انگلی سے ناک کو کھودتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس سے خون بہہ نکلے (Picks nose until it bleeds)۔ حلق میں شدید خام دکھن اور جلن۔ گلٹیوں کی سوجن۔
