- چہرے کے کیل مہاسوں (Acne) کو صاف کرنے اور رنگت نکھارنے کی سب سے مشہور ہومیوپیتھک دوا۔ جلد کا کھردرہ پن، پمپلز اور سیاہ دھبے دور کرنے کے لیے بے نظیر ہے۔ جگر کو تقویت دیتی ہے اور خون صاف کرتی ہے۔ جلد کی خشکی اور چنبل (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.) میں مفید۔
