- گردے کی پتھری (Kidney Stones) اور پیشاب کی نالی کے شدید درد کی لاجواب دوا۔ اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ گردے کا درد باہر کی طرف اور نیچے رانوں اور مثانے کی طرف سفر کرتا ہے (Pain radiates outwards and downwards from kidney)۔ پیشاب سرخ یا گندلا آتا ہے جس میں ریت ہوتی ہے۔ جوڑوں کا درد جو اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ صفراوی علامات۔
