- جلد کے امراض، شدید خارش اور جسم کے بعض اعضاء کے بہت بڑے ہو جانے کے احساس (Sensation of enlargement) کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا سر، ہاتھ یا دل سائز میں بہت بڑے ہو گئے ہیں۔ خواتین میں حیض کا صرف رات کے وقت کثرت سے آنا (Menses only at night)۔ معمولی چھونے پر بھی جلد کا پھٹ جانا اور خون نکلنا۔ ایگزیما۔
