- پھیپھڑوں کی ٹی بی (Tuberculosis)، دائمی شدید کھانسی اور دمہ کی بہترین دوا۔ مریض انتہائی پتلا اور کمزور ہوتا ہے، ذرا سی ٹھنڈی ہوا لگنے سے اسے نزلہ زکام اور پسلیوں کا درد شروع ہو جاتا ہے (Highly sensitive to cold air)۔ رات کے وقت کثرت سے پسینہ آنا، جسم کا دن بدن سوکھنا۔ بچوں کا سوکھا پن اور بار بار غدود کا سوج جانا۔
