- مقعد کے امراض اور بواسیر کی عظیم ترین دوا جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ پاخانہ کرنے کے کئی گھنٹے بعد تک مقعد میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کانچ کے ٹکرے بھرے ہوئے ہوں (Rectum feels filled with broken glass after stool)۔ شدید جلن اور ٹیسیں مارتا ہوا درد۔ مقعد کے گرد گہری دراڑیں (Anal fissures)۔ ٹھنڈے پانی سے آرام ملنا۔
