- دماغ اور اعصاب کی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کی بہت بڑی دوا۔ مریض اپنے پاؤں یا ٹانگیں ایک سیکنڈ کے لیے بھی ساکت نہیں رکھ سکتا، وہ مستقل طور پر پاؤں ہلاتا رہتا ہے (Fidgety feet)۔ دماغی طور پر اتنا کمزور ہوتا ہے کہ معمولی کام بھی نہیں کر پاتا۔ جلد پر نکلنے والے دانوں کے دب جانے کے بد اثرات۔
