- آنکھوں کے آگے چمکدار رنگوں اور چنگاریوں کے ناچنے (Flickering colors in eyes)، دوہرا نظر آنے (Double vision) اور شدید سر درد کی بہترین دوا۔ خواتین میں حیض کا دب جانا یا رک جانا جس کے ساتھ ماتھے میں شدید درد ہو۔ مریضہ اداس، وہمی اور اکیلے بیٹھ کر رونے والی ہوتی ہے۔ موٹاپے کا رجحان مگر شدید خون کی کمی محسوس ہونا۔
