- شدید ترین جسمانی تھکن، پٹھوں کے درد اور وبائی زکام (InfluenzaViral infection of the respiratory tract (flu)A highly contagious viral infection of the respiratory passages causing fever, severe aching, and catarrh.) کے بعد کی کمزوری کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے پورے جسم میں اتنی نقاہت ہے کہ وہ ہاتھ پاؤں بھی نہیں ہلا سکتا۔ پٹھوں میں تیزابیت کا جمع ہونا جس سے پٹھے اکڑ جاتے ہیں۔ نیند کی شدید کمی۔
