- یہ دوا پیشانی اور آنکھوں کے گرد سرخ گرم زخموں، سوزاک کے بد اثرات اور چمکدار سرخ خارش دار مسوں (Fiery red condylomata) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے آنکھوں کے مہروں کے گرد شدید جلن دار درد ہوتا ہے۔ پیشاب کی نالی میں جلن اور پیپ کا بہنا۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
