- یہ دوا ہڈیوں کے پرانے سوزاک اور آتشک (Syphilis) کے بد اثرات اور ہڈیوں کے پردے کے شدید درد (Chronic periostitis) کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کی ہڈیاں، خصوصاً ٹانگوں کی نلیاں، رات کو بستر کی گرمی سے اتنی ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ رو پڑتا ہے۔ پیشاب کا گرم اور جلن کے ساتھ آنا۔ غدود کا سوج کر سخت ہو جانا۔
