- ہومیوپیتھی میں تلی کے بڑھ جانے (SplenomegalyAbnormal enlargement of the spleenAn enlargement of the spleen beyond its normal size, commonly caused by infections or liver disorders.) اور تلی کے مقام پر شدید دکھن اور درد کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ مریض کے پسلیوں کے بائیں طرف مستقل شدید بوجھ اور چبھتا ہوا درد رہتا ہے جو معمولی حرکت سے ناقابلِ برداشت ہو جاتا ہے۔ ملیریا کے بعد تلی کا خراب ہونا۔ جگر کی خرابی۔
