- مثانے کے غدود کے بڑھنے (Prostate hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.) اور پیشاب کی جلن کی بہترین اور لاجواب دوا جس کی سب سے بڑی اور انوکھی علامت یہ ہے کہ مریض کو ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی گیند پر بیٹھا ہوا ہے (Sensation of sitting on a ball in perineum)۔ پیشاب انتہائی گدلا اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ پیشاب کرنے کے لیے شدید زور لگانا پڑتا ہے۔
