- جوڑوں کے پرانے گنٹھیا (RheumatismJoint, muscle, or tissue painInflammatory pain, stiffness, and swelling in joints, muscles, or surrounding connective tissues.)، پٹھوں کی اکڑن اور جوڑوں کے درد کی بہترین دوا جس میں درد گرمی سے آرام پائے (Joint pain better by warmth)۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے جوڑ بالکل سخت اور جام ہو گئے ہیں، خصوصاً صبح کے وقت۔ پیشاب میں جلن اور پیشاب کی بار بار حاجت۔ جسمانی نقاہت کا فورا آ جانا۔
