- یہ دوا شدید اعصابی سر درد، دماغی تھکن، اور خون کی کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض معمولی ذہنی کام کرنے سے تھک جاتا ہے اور اس کے ماتھے میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی میں دکھن محسوس ہونا۔
