- یہ دوا جلد کی شدید ترین خارش (Intense itching of skin) اور الرجی کی بہترین اور لاجواب دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ خارش کرنے پر دانے اور جلن مزید تیز ہو جاتے ہیں (Itching worse by scratching)۔ سر کے غدود کا سوج کر سخت ہو جانا۔ اعصابی سستی اور تھکن۔
