- یہ دوا سانپ کے زہر سے تیار کی جاتی ہے اور جسم کے بائیں طرف کی تکالیف (Left-sided symptoms) کے لیے مخصوص ہے، جو بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں طرف منتقل ہوتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض سوتے وقت یا نیند کے فوراً بعد شدید تکلیف محسوس کرتا ہے (Worse after sleep)۔ مریض گلے یا جسم کے کسی حصے پر بھی تنگ کپڑے، کالر یا پٹی برداشت نہیں کر سکتا اور اسے گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ خون کے اخراج کا رحجان، خون سیاہ اور پتلا ہوتا ہے۔ خواتین میں سنِ یاس (MenopauseEnd of menstrual cycles in womenThe natural biological transition in a woman's life when menstrual periods permanently stop, typically occurring between ages 45 and 55.) کی تکالیف کی بہترین دوا۔
