- خسرہ (Measles) اور خسرہ کے بعد پیدا ہونے والے بد اثرات، جیسے دائمی خشک کھانسی، آنکھوں کی سوزش اور جلد کے پرانے دانوں کی سب سے مستند دوا۔ یہ بچوں کو خسرہ کے حملے سے بچانے کے لیے بطور حفاظتی دوا (Prophylactic for measles) بھی استعمال ہوتی ہے۔ نزلہ زکام اور چھینکیں آنا۔
