- ہڈیوں اور جلد کی بیماریوں کی زبردست دوا ہے۔ ہڈیوں (خاص طور پر پنڈلی اور کھوپڑی کی ہڈیوں) میں شدید درد جو رات کو بہت بڑھ جاتا ہے۔ جلدی بیماریوں میں، خصوصاً سر کی خشکی اور دانوں پر موٹی، سفید پپڑیاں (Thick crusts) جم جاتی ہیں، جن کے نیچے بدبودار پیپ بھری ہوتی ہے۔
