- ان لوگوں کی دوا جو دبلے پتلے، کمزور، اور جلدی بیمار پڑنے والے ہوں۔ جسم کے ان حصوں کی بیماریاں جہاں جلد اور اندرونی جھلیاں (Mucous membranes) ملتی ہیں (جیسے منہ کے کنارے، مقعد وغیرہ)۔ درد ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی چھڑ یا کانٹا چبھ رہا ہو۔ پیشاب سے گھوڑے کے پیشاب جیسی سخت بدبو آتی ہے۔
