- یہ دوا آنکھ کے شدید اور چبھتے ہوئے درد اور پیشاب کی بندش کی بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کی آنکھیں باہر کی طرف پھٹ جائیں گی یا ڈیلے نکل پڑیں گے (Sharp pain in eyes as if burst)۔ پیشاب کرنے کے باوجود مثانے میں شدید دباؤ اور پیشاب کا بالکل رک جانا۔
