- غرور، تکبر اور اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنے کی اعصابی دوا (Haughty/Proud patients)۔ مریضہ کو لگتا ہے کہ وہ بہت بڑی ہے اور اردگرد کی تمام چیزیں اور لوگ چھوٹے ہیں (Objects look small)۔ جنسی اعضاء کی غیر معمولی اور شدید حساسیت جس سے جماع ناممکن ہو جائے (Vaginismus)۔ جسم میں سن پن۔
