- یہ دوا پیشاب کی نالی کی پرانی جلن، مثانے کی سوجن (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور پیشاب میں ریت کی کثرت کی بہترین دوا ہے۔ پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے۔
