- یہ دوا شدید اعصابی سر درد، کانوں میں شور، اور جوڑوں کے شدید درد (RheumatismJoint, muscle, or tissue painInflammatory pain, stiffness, and swelling in joints, muscles, or surrounding connective tissues.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے تمام جوڑ سوج کر سخت ہو جاتے ہیں اور ریڑھ کی ہڈی میں دکھن محسوس ہوتی ہے۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
