- بچوں کے دانت نکلنے کے درد اور شدید چڑچڑے پن کی سب سے بڑی دوا۔ بچہ مستقل روتا ہے اور صرف گود میں اٹھانے پر ہی خاموش ہوتا ہے (Quiet only when carried)۔ درد ناقابل برداشت ہوتا ہے، مریض غصے سے پاگل ہو جاتا ہے۔ ایک گال سرخ اور گرم جبکہ دوسرا پیلا اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔
