- یہ دوا دائیں کندھے کی ہڈی کے نیچے مستقل اور شدید درد (Pain under right shoulder-blade)، بچوں کے پیٹ کے کیڑوں (Worms) اور اعصابی بہرے پن کی بہترین دوا ہے۔ مریض بائیں کندھے پر کوئی تکلیف محسوس نہیں کرتا مگر دائیں کندھے کی ہڈی کے مقام پر مستقل دکھن اور مروڑ دار درد رہتا ہے۔ کانوں میں مستقل شور آنا۔
