- کالی کھانسی (Whooping cough) اور شدید اینٹھن والے کھانسی کے دوروں کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ کھانسی کا دورہ اتنی شدت سے پڑتا ہے کہ مریض کا سانس رک جاتا ہے، چہرہ نیلا پڑ جاتا ہے اور اسے الٹی ہو جاتی ہے (Cough with vomiting and blue face)۔ جیسے ہی مریض کا سر بستر پر لگتا ہے کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔ آواز کا بیٹھ جانا اور پھیپھڑوں میں شدید کمزوری۔
