- یہ دوا پرانے دست (Chronic diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.)، جگر کی سستی، اور ملیریا بخار کے بعد کی نقاہت کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پیٹ میں مستقل گڑگڑاہٹ ہوتی ہے اور اسے پیلا پتلا پاخانہ کثرت سے آتا ہے۔
