- یہ ہومیوپیتھی میں دائمی اور سخت ترین قبض (Chronic constipationInfrequent or difficult bowel movementsA condition where stool is dry, hard, and difficult or painful to pass.) کی عظیم ترین اور لاجواب دوا ہے۔ یہ جگر کے افعال کو تیز کرتی ہے، انتڑیوں کی حرکت (Peristalsis) کو بڑھاتی ہے اور پاخانہ کو نرم کر کے فورا باہر نکالتی ہے۔ جگر کا سست ہونا اور پیٹ کا غبارے کی طرح پھولنا۔
