- خواتین میں زچگی کے وقت دردوں کی کمی (Deficient labor pains)، رحم کی رسولیوں اور چھوٹے جوڑوں کے گنٹھیا (GoutArthritis with severe joint pain and swellingA disease in which defective metabolism of uric acid causes arthritis, especially in the smaller joints of the feet. of small joints) کی بہترین اور عظیم دوا۔ زچگی کے وقت جب دردیں بند ہو جائیں یا انتہائی سست ہو جائیں تو یہ رحم کے منہ کو کھولنے اور دردوں کو تیز کرنے کی اولین دوا ہے۔ انگلیوں کے جوڑوں کا شدید چبھتا ہوا درد۔
