- یہ دوا منہ کے شدید بدبودار زخموں (Severe mouth ulcers / StomatitisInflammation of the mouth liningInflammation of the mucous membranes inside the mouth, causing painful sores, redness, or swelling.)، گردے کے امراض، اور پیشاب میں البومین بہنے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پورے منہ، مسوڑھوں اور زبان پر گہرے پیپ دار زخم بن جاتے ہیں جن سے خون رستا ہے اور منہ سے شدید سڑاند آتی ہے۔ پیشاب کا بالکل بند ہونا۔
