- یہ دوا سردی سے انتہائی حساس (Highly sensitive to cold) اور شدید جسمانی کمزوری کے شکار مریضوں کی عظیم دوا ہے۔ مریض ہڈیوں کے اندر تک ٹھنڈک محسوس کرتا ہے اور ذرا سی ہوا بھی برداشت نہیں کر سکتا۔ آنکھ کے کارنیا پر زخم بننا (Corneal ulcers)۔ پھیپھڑوں کی پرانی کمزوری اور غدود کا متورم ہونا۔ پورا جسم سوکھ جانا۔
