- یہ دوا مثانے اور پیشاب کی نالی کی شدید جلن (Urethritis)، کثرت سے پیپ دار خارج ہونے والے ریشے اور گردے کے درد کی بہترین دوا ہے۔ پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے۔ پیشاب کا رنگ گدلا اور اس میں پیپ کا آنا۔ جلد پر سرخ الرجی کے دانے ہونا۔
