- ذہنی تخیلات، وہموں اور وقت و فاصلے کے انتہائی حد تک بڑھ جانے کے احساس (Exaggeration of time and space) کی عظیم دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ چند سیکنڈ سالوں کے برابر ہیں اور چند قدم میلوں کے برابر ہیں (Seconds seem like years)۔ مریض ہر وقت خیالی پلاؤ بناتا ہے اور بلاوجہ ہنستا رہتا ہے۔ سر میں ہلکا پن اور اعصابی تھکن۔
