- پیشاب کی نالی کی سوزش (Urethritis) اور سوزاک (Gonorrhea) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ پیشاب کی نالی میں اتنی شدید جلن ہوتی ہے کہ مریض ٹانگیں پھیلا کر چلتا ہے (Walks with legs wide apart to avoid friction)۔ پیشاب کے راستے سے پیلا یا سبز بدبودار مواد بہنا۔ پیشاب کرنے کے بعد مثانے میں چبھتا ہوا درد۔
