- یہ دوا جوڑوں کے پرانے گنٹھیا (RheumatismJoint, muscle, or tissue painInflammatory pain, stiffness, and swelling in joints, muscles, or surrounding connective tissues.) اور پٹھوں کے سکڑنے (Contraction of tendons) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے جوڑوں کے پٹھے اتنے سخت ہو جاتے ہیں کہ اعضاء کا مڑنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ جسم کی تمام رطوبتوں (پسینہ، پیشاب، پاخانہ) سے شدید گندی بدبو آتی ہے (Offensive odor of all secretions)۔ جوڑوں میں شدید دکھن کا درد جو سرد ہوا سے ٹھیک ہو۔
