- یہ دوا جسم کے تمام سوراخوں سے جاری ہونے والے تیز جریانِ خون (Active hemorrhages) اور پھیپھڑوں یا معدے سے خون بہنے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پھیپھڑوں یا مقعد سے سیاہ، لیس دار خون مستقل بہتا رہتا ہے جس سے شدید نقاہت ہو جاتی ہے۔ نکسیر کا خون بہنا۔ بواسیر جس میں سیاہ خون بہے۔
