- خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids)، حیض کی بندش (Delayed menses) اور زچگی کے بعد آنول (Retained placenta) کو باہر نکالنے کی بہترین اور لاجواب دوا۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ پر بوجھ ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔ حیض کا دیر سے اور انتہائی کم مقدار میں آنا۔
